the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز

نئی دہلی _  کشمیر کے کولگام ضلع کے گوپال پورہ میں ایک ہائی اسکول میں منگل کی صبح نامعلوم بندوق برداروں نے  ایک لیڈی ٹیچر کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔جموں کے سانبہ ضلع سے تعلق رکھنے والی لیڈی ٹیچر آج اسکول میں ڈیوٹی انجام دینے آئی تھی کہ اس پر گولیاں چلائی گئیں




style="padding: 0px; margin: 0px 0px 25px; list-style: none; border: 0px; outline: none; box-sizing: border-box; line-height: 2.5; font-size: 20px; color: rgb(44, 47, 52); font-family: nafees-nastaleeq; text-align: justify; background-color: rgb(255, 255, 255);">پولیس ترجمان نے ٹویٹس کے ذریعے تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ کولگام کے ہائی اسکول گوپال پورہ میں جنگجوؤں نے ایک ہندو لیڈی ٹیچر پر گولیاں چلائیں جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگئی۔انہوں نے کہا کہ  ٹیچر کو فوری طور ہاسپٹل منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں سے جانبر نہ ہو سکی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.